the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے سان ڈیاگو میں ایک رہائشی کمپلیکس کے پول علاقے میں بیئر پی رہے ایک شخص نے اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے متعدد لوگ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا شخص مارا گیا۔ عینی شاہدین نے مقامی ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ کل شام چھ بجے سان ڈیاگو کے یونیورسٹی سٹی زون علاقے جا جولا كراس روڈ اپارٹمنٹ میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ شروع کر دی نے سات افراد زخمی



ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والا شخص ایک ہاتھ میں بیئر کی بوتل اور دوسرے ہاتھ میں بندوق لیے ہوئے تھا۔

ایک دیگر ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کر رہا مشتبہ شخص بھی پولیس کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موقع پر پہنچے دو پولیس اہلکاروں نے تصادم کے دوران مشتبہ شخص کو مار گرایا۔ فائرنگ کے شکار لوگوں کو ہسپتال پہونچا یا گیا جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.